براوزر سیکیورٹی ہینڈ بک

الف نظامی

لائبریرین

کا مقصد ویب اطلاقیہ کے تخلیق کاروں ، براوزر انجینروں اور اطلاعاتی سیکیورٹی محققین کے لیے ویب براوزروں کی سیکیورٹی خصوصیات پر مبنی ریفرینس مہیا کرنا ہے۔

یہ دستاویز انٹرنیٹ ایکسپلورر ورژن 6 اور 7 ، موزیلا فائر فاکس ورژن 2 اور 3 ، ایپل سفاری ، اوپرا ، گوگل کروم اور اینڈروائڈ کی سیکیورٹی سے متعلقہ کئی سو خصوصیات کا احاطہ کرتی ہے۔

اس کے ہمراہ آزاد مصدر ٹیسٹ کیسیز بھی مہیا کئے گئے ہیں جن کی مدد سے اور کسی بھی براوزر کو سیکیورٹی کے حوالے سے ٹیسٹ کیا جاسکتا ہے۔
 
Top