برائے فروخت

شمشاد

لائبریرین
فی الحال تو ان پلوں کا معاملہ عدالت میں ہے اس لیے فیصلہ ہونے تک یہ ناقابل فروخت ہیں۔
 
عسکری

معطل
ہا ں ہاں کیوں نہیں ۔
ہمیں بھی پتہ ہے " یہ اپنا پاکستان ہے " :)
جج جب ہم سے بندے پیش کرنے کا کہے گا ہم کہہ دیں گے کوشش کر رہے ہیں ویسے بندے باہر کے ملکوں نکل گئے پھر اسی طرح مثل چلتی رہے گی ہر 3-4 مہنے بعد کی تاریخ پر تاریخ کیس سرد خانے میں ;)
 
جج جب ہم سے بندے پیش کرنے کا کہے گا ہم کہہ دیں گے کوشش کر رہے ہیں ویسے بندے باہر کے ملکوں نکل گئے پھر اسی طرح مثل چلتی رہے گی ہر 3-4 مہنے بعد کی تاریخ پر تاریخ کیس سرد خانے میں ;)
زبردست!
آپ بھی "پاکستانی" لگتے ہو:openmouthed:
 
شمشاد

لائبریرین
رمضان پیکیج صرف اور صرف اللہ تعالٰی کی طرف سے لیکن ان کے لیے جو اس سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top