برائے اصلاح

فلسفی نے 'اِصلاحِ سخن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 20, 2018

ٹیگ:
  1. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    سر الف عین اور دیگر اساتذہ اکرام،

    آ کے ذرا دیکھ ممکنات کا منظر
    آئینے میں قید میری ذات کا منظر

    ہر کوئی راہِ سفر میں آبلہ پا ہے
    زندگی تو ہے ہی مشکلات کا منظر

    روشنی تو روٹھ کر چلی گئی مجھ سے
    ہر طرف اب چھا گیا ہے رات کا منظر

    ایک نظر نے دلوں کو چیر دیا ہے
    دیکھ لیا ان کے التفات کا منظر؟

    ٹوٹ گیا شاہ کے مزار کا گنبد
    قبر میں باقی ہے باقیات کا منظر

    ولولہ انگیزیوں سے بھر گیا ہے دل
    اور ہے چہرہ تاثرات کا منظر

    روز بدلتے ہیں قول و فعل یہاں پر
    یہ جہاں ٹھہرا تغیرات کا منظر​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,527
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    مجھے تو ٹھیک ہی لگ رہی ہے غزل ۔ اساتذہ کیا کہتے ہیں؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    شکریہ سر
     

اس صفحے کی تشہیر