برائے اصلاح و تنقید

راشد ماہیؔ

محفلین
آنکھوں میں اور سر عام نظر آنا کچھ عجیب سا ہے۔ دوسرا مصرع بھی واضح نہیں۔ کس کی محبت چھپائے نہیں چھپتی؟ شاعر کی یا محبوب کی؟
مطلب جو بھی میری آنکھوں میں دیکھتا ہے
اسے تری ہی تصویر نظر آتی ہے
سرِ عام مطلب ہر کسی کو۔۔
اور یوں سب کے سامنے اظہار کی وجہ سے محبت چھپی نہیں رہتی
سب کو معلوم پڑجاتا ہے۔۔!
 
Top