محمد اظہر نذیر
محفلین
پہلی ملاقات
عمر کی بے شمار گلیوں میں
کچھ تو روشن تھے راستے لیکن
تنگ تاریک موڑ بھی آٴے
یاد بس وہ مقام ہے مجھ کو
ہاں جہاں بے سبب رکا تھا میں
پھر ملاقات ہوگئی تم سے
بہت شکریہ جناب مغزل صاحببہت خوب اظہر بھائی ۔۔ ماشا اللہ سلامت رہیں