اچھی بات ہے۔ آپ نے ڈیلٹا فورس کھیلی ہے؟قیصرانی نے کہا:زبردست۔ میں نے ای اے سپورٹس کی گیمز کو سیگا، پلے سٹیشن ٹو اور پھر کمپیوٹر پر کھیلا ہے۔ بہت مزے کی ہوتی ہیں۔ لیکن زیادہ تر پی سی پر کرکٹ ہی کھیلی یا پھر فٹبال
میںنے صرف کھیلی ہے، میرے چھوٹے بھائی نے حفظ بھی کی ہےضبط نے کہا:اچھی بات ہے۔ آپ نے ڈیلٹا فورس کھیلی ہے؟
شکریہ بھائی جی۔ ایک دن بڑے مزے کا واقعہ ہواfahim نے کہا:اور قیصرانی بھائی آپ بھی یہ تو اور بھی مزے کی بات ہے