بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
صبح بخار تھا جو اتر گیا لیکن سر میں ابھی بھی ‌شدید درد ہورہا ہے
ایک ہفتہ پہلے بھی طبیعت خراب ہوئی تھی تو ٹیسٹ کرائے پتہ چلا ٹائیفائڈ ہے ،
ٹینشن نہیں لینے کا برادر ، میں اس عذاب سے تین دفعہ یا شاید چار دفعہ گزر چکا ہوں ۔ کچھ نہیں ہوا ، بس ایک بار تو میرا خیال تھا کہ میرا کفن کسی دکان پر آ چکا ، بال سفید ہو گئے اور خاصے گر گئے ، دائمی زکام نے گھر کر لیا ، اور اسکولیوسس تو ہے ہی ، اب پتہ نہیں ان کا ٹائیفائڈ سے کوئی تعلق ہے یا نہیں مگر چونکہ بخار قوت مدافعت ختم کرتا ہے تو میرا خیال ہے یہ اور بیماریوں کی بھی جڑ بنتا ہے :(
اسلئے تسلی سے اچھی طرح علاج کرانا ، کام پہ لعنت بھیجو جان ہے تو جہان ہے ۔ مگر بخار اور وہ بھی ٹائیفائڈ کو ہلکا مت لینا ۔ صحت یابی کے لئے دعا گو ہوں مگر بغیر دوا کے دعائیں بےکار ہوا کرتیں ہیں ۔
وسلام
 
طالوت

محفلین
کسی پہ شعر لکھنے کے لئے مجھے ان کے میسج پڑھنے پڑھتے ھیں کیونکہ سبھی کو نہیں جانتی ٹھیک سے، پھر کوئی برا نا مان جائے

آپ نے جن کا کہا میں سے 1 کو چھوڑ کے سبھی پہ لکھوں گی ، ویسے آپ پہ میں نے کچھ زیادہ ہی اچھا لکھ دیا تھا
اگر میں غلطی پر نہیں تو وہ 1 میں ہوں ۔ آپ براہ راست نام لکھ سکتی ہیں براہ راست باتیں مجھے بالکل بری نہیں لگتیں ۔
وسلام
 
تعبیر

محفلین
صبح بخار تھا جو اتر گیا لیکن سر میں ابھی بھی ‌شدید درد ہورہا ہے
ایک ہفتہ پہلے بھی طبیعت خراب ہوئی تھی تو ٹیسٹ کرائے پتہ چلا ٹائیفائڈ ہے ،

زین بثے اب کیسے ہو ؟؟؟
مجھے یہ پڑھنے کے بعد آپ پر بہت غصہ آ رہا ہے سچی سے۔ دوسروں کی اتنی فکر کرنے والا اپنے معاملے میں کتنا لاپرواہ ہے :mad:
کتنا کہا کرتی تھی کہ زین اپنا خیال رکھو وقت پر سویا کرو
ٹائیفائیڈ کی کوئی دوا ہوتی ہے وہ کھا رہے ہو کہ نہیں
میں اپنے مسٹر سے پوچھ کر بتاؤنگی

یہ دیکھ کر مجھے فہیم یاد آتا ہے

مجھے بھی فہیم جیسی لگ رہی ہے :battingeyelashes: جب فہیم کے بال لمبے ہوا کرتے تھے ۔ ۔
:chatterbox:

مجھے بھی اب یہ فہیم ہی لگنے لگا ہے :tongue:
نہیں رے بابا میں نے اسکی شکل /بال دیکھکر نہیں پوچھا بلکہ اسکی شرٹ کو ذہن میں رکھا تھا

کل کا حساب برابر ہوا جانی:grin:

یہ کونسی بات ہے مجھے بھہی بتاؤ دونوں شاپاش

عبد اللہ / فہیم کل آپ لوگوں نے ریڈیو فضا کیوں نہیں سُنا، میں نے تو بہت لمبی کال کی تھی اور آپ سب کے نام بھی لیے تھے۔
:( :( :( مجھے کل بھول گیا تھا سو میں نے بھی نہیں سنا حالانکہ اس وقت میں محفل پر ہی تھی :(
 
تعبیر

محفلین
اگر میں غلطی پر نہیں تو وہ 1 میں ہوں ۔ آپ براہ راست نام لکھ سکتی ہیں براہ راست باتیں مجھے بالکل بری نہیں لگتیں ۔
وسلام

آپ بالکل غلطی پر ہیں طالوت کہ خوشی کو جتنا میں جان پائی ہوں وہ یہ کہ وہ بات سیدھے سیدھے کہتی ہے
اور 1 پر نہیں لکھوں گی والی بات شمشاد بھائی کے پیغام کے جواب میں کہی تھی جس میں شاید اسکا اپنا نام ہے :)
 
تیشہ

محفلین
زین بثے اب کیسے ہو ؟؟؟
مجھے یہ پڑھنے کے بعد آپ پر بہت غصہ آ رہا ہے سچی سے۔ دوسروں کی اتنی فکر کرنے والا اپنے معاملے میں کتنا لاپرواہ ہے :mad:
کتنا کہا کرتی تھی کہ زین اپنا خیال رکھو وقت پر سویا کرو
ٹائیفائیڈ کی کوئی دوا ہوتی ہے وہ کھا رہے ہو کہ نہیں
میں اپنے مسٹر سے پوچھ کر بتاؤنگی

مجھے بھی اب یہ فہیم ہی لگنے لگا ہے :tongue:
نہیں رے بابا میں نے اسکی شکل /بال دیکھکر نہیں پوچھا بلکہ اسکی شرٹ کو ذہن میں رکھا تھا

یہ کونسی بات ہے مجھے بھہی بتاؤ دونوں شاپاش

:( :( :( مجھے کل بھول گیا تھا سو میں نے بھی نہیں سنا حالانکہ اس وقت میں محفل پر ہی تھی :(

کوئی ہنٹس تو دیں ناں ۔۔ کس کی شرٹ ہے جو آپکے ذہن میں ہے ؟ میل/ فیمیل ؟
 
فہیم

لائبریرین
ہممممممممم
Hate اور Love ایک ساتھ
یعنی ایسی کوئی شخصیت ظاہری طور پر الگ لگتی ہو لیکن اصل میں ایسی نہ ہو:rolleyes:
 
طالوت

محفلین
اسے کہتے ہیں بوجھنا ، مشکل مگر دلچسپ ۔ تعبیر ایک آدھ نشانی اور بھی تو بتائیں ۔ یا کوئی اشارہ !
وسلام
 
آبی ٹوکول

محفلین
:chatterbox:

میں کیا بس کروں آبی ؟ :worried: یہ تو میرے بعد کئی آکر مٹھیاں بند کرگئے ہیں آپ ابھی تک مجھے ہی سمجھ رہے ہیں :battingeyelashes: ؟ :chatterbox:

اوہو بجو جب بات ہی آپ سے کرنا تھی تو پھر اوروں کے منہ کیوں کھلواااا میرا مطلب ہے کہ مٹھیاں کیوں کھلواتا پھروں آپ بھی ناں بس بجو ہی ہیں :nailbiting:
 
فہیم

لائبریرین
پہلے تسی نو بیان دو۔

اس کے بعد باجو کو بھی ایسا ہی لگا۔

پھر ایک سے چیٹنگ کرتے ہوئے اسے لنک دے مارا۔ وہاں سے بھی یہی جواب آیا کہ ہاں مشابہت لگ رہی ہے:rolleyes:

پھر سویٹ سسٹر کو بھی فہیم سے ملتی جلتی لگ گئیں یہ محترمہ۔

تو ظاہر ہے پھر تو مجھے بھی ایسا ہی لگنے لگے گا:grin:
 
فہیم

لائبریرین
مجھے کیا پڑی ان جیسا بننے کی
میں تو ویسے ہی ان سے زیادہ اسمارٹ اور خوبصورت ہوں;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top