
	
 
 
 تو پھر ایسے میں آپ شرٹ کے متعلق ہی لے کر پوچھ رہی ہیں تو پھر یقیننا  میں ہی ہوسکتی ہوں ۔۔۔
 
	شادی شدہ ہیں کہ ابھی شدہ شدہ ہیں؟
 
جی میری طرف سے باجو کا نام بک کرلیں۔
اور یہ تکہ نہیں۔
بلکہ جب میں نے وہ Hate اور Love پر غور کیا تب ہی باجو کا نام ذہن میں آیا تھا![]()
 ؟ 