بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

علی ذاکر

محفلین
ساری عورتوں والی پسند ہے تمہاری آج تم مجھے کہہ رہے تھے تمہارا کھٹی کھٹی چیزیں کھانے کو دل کر رہا ہے کیا کرتے ہو یار تم ؟

مع السلام
 

عسکری

معطل
ساری عورتوں والی پسند ہے تمہاری آج تم مجھے کہہ رہے تھے تمہارا کھٹی کھٹی چیزیں کھانے کو دل کر رہا ہے کیا کرتے ہو یار تم ؟

مع السلام

کس نے کہا کھٹی چیزیں کھانی ہین مجھے کچھ تو عزت رہنے دے یار پلییییییییییز اور جو کچھ توں نے کہا میں نے لکھ دیا تو محفل پر ورلڈ وار تھری ہو سکتی ہے:devil:
 

طالوت

محفلین
جی ہاں ، مگر اگر سردائی بنا کر پی جائے تو ٹھنڈے ۔۔ آجکل تو کراچی میں خوب سردائیوں اور ستوں والے ہوں گے فہیم ، مگر معیار اچھا نہیں ہوتا ۔۔
وسلام
 

فہیم

لائبریرین
جی ہاں ، مگر اگر سردائی بنا کر پی جائے تو ٹھنڈے ۔۔ آجکل تو کراچی میں خوب سردائیوں اور ستوں والے ہوں گے فہیم ، مگر معیار اچھا نہیں ہوتا ۔۔
وسلام

سردائی یا ٹھنڈائی کا معیار تو واقعی اچھا نہیں ہوتا۔
ستو پھر بھی بعض جگہوں پر اچھا مل جاتا ہے۔
 

علی ذاکر

محفلین
ایلفی بھائ جی عبداللہ جیسے لوگ جن کا دل ٹوٹ جاتا ہے عجیب سی باتوں پر ان کو جوڑنے میں کام آتی ہے !

چلو عبداللہ جلدی مٹھی بند کرو نخرے نا کرو
مع السلام
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو لگتا ہے کچھ زیادہ ٹوٹے ہو گئے ہیں کہ ایلفی کم پڑ رہی ہے۔ سوئی دھاگے سے کام چل جائے گا یا موچی کے پاس جانا پڑے گا؟
 

علی ذاکر

محفلین
بھائ جی اگر زیادہ ٹوٹ گیا ہے تو اس کے گھر کے پاس ہی ایک ورکشاپ ہے وہاں‌ سے جاکر جڑوالے !

مع السلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top