جاسمن
لائبریرین
یہ ایندھن ہمارے بچپن میں ہمارے گھر میں مستعمل نہیں تھا۔ البتہ سسرال میں کبھی کبھی استعمال ہو جاتا تھا۔ میرا سسرال گاؤں میں تھا۔حیران کن طور پر آپ کے بتائے گئے تمام طرح کے ایندھن میں بھینس سے حاصل کردہ ایندھن کا تذکرہ نہ پڑھنے کو ملا۔ ہمارے گاؤں وغیرہ میں تو سب سے زیادہ یہی مستعمل ہوا کرتا تھا۔