تاسف بانی اردو مجلس فورم برادرم عبد الرحمٰن ابن عمر کی رحلت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

یوسف-2

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین​
 
[ARABIC]انا للہ وانا الیہ راجعون۔[/ARABIC]
اللہ ان کے درجات بلند فرمائے۔اور ہمیں آخرت کی دائمی زندگی کی تیاری کی فکر عطا فرمائے۔ آمین۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں، ان کے درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبرَ جمیل عطا فرمائیں۔
 

Ukashah

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحوم کی عمر کے بارے کوئی روشنی ڈالے
قیصرانی بھائی عمر کے بارے میں کیا معلومات چاہیں ۔ بھائی عبدالرحمن رحمہ اللہ کی عمر 29 سال تھی ! اگر کچھ اور پوچھنا چاہا رہے تو بتا دیں ، جواب دینے کی کوشش کروں گا ان شاء اللہ ۔
 
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
اللھم اغفر لہ وارحمہ وادخلہ فی جنت النعیم
بہت شکریہ ابن سعید بھائی

آمین ۔ نبیل بھائی ایسا کچھ نہیں تھا ۔ یاداشت نہیں البتہ فالج کا حملہ ہوا تھا جس کی وجہ سے دو سال تک بیمار رہے ۔ پھر الحمد للہ ، اللہ عزوجل نے صحت دی ۔ ابھی کچھ دن قبل دوبارہ اسی فالج کے حملہ میں ان کی وفات ہوئی ۔ میرے بہت ہی عزیز دوست تھے ۔ آپ سے روابط کا کافی دفعہ ذکر کیا اور وہ بھی آپ کا بہت احترام کرتے تھے اور آپ کو ہمیشہ اچھا لفظوں میں یاد کیا ۔ لیکن مصروفیت کی وجہ سے فورم کی دنیا سے دور ہو گئے ۔ اس طرح رابطہ نہیں رہا ۔
یہ ہے ان کی اردو محفل پروفائل کا ربط ۔http://www.urduweb.org/mehfil/members/عبدالرحمٰن.667/
مجھے اردو محفل کا تعارف انہوں نے ہی کروایا تھا اور ان سے بات کے بعد میں یہاں رجسٹر ہوئی تھی ۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ وہ یہاں موجود ساتھیوں کو اچھے الفاظ میں یاد کرتے تھے ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی عمر کے بارے میں کیا معلومات چاہیں ۔ بھائی عبدالرحمن رحمہ اللہ کی عمر 29 سال تھی ! اگر کچھ اور پوچھنا چاہا رہے تو بتا دیں ، جواب دینے کی کوشش کروں گا ان شاء اللہ ۔
اوہو، اتنی کم عمری بلکہ ایک طرح سے کم سنی میں ہی چل دیئے :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top