مبارکباد بانیِ پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کا 136واں یومِ ولادت

محمد بلال اعظم نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 25, 2012

  1. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    السلام علیکم!
    میری طرف سے تمام امتِ مسلمہ کو با لعموم اور تمام پاکستانیوں کو بالخصوص​
    بانیِ پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کا 136واں یومِ ولادت​
    بہت بہت مبارک ہو۔​
    پھول روتے ہیں کہ آئی نہ صدا تیرے بعد​
    غرقہِ خوں ہے بہاروں کی ردا تیرے بعد​
    آندھیاں خاک ا ڑاتی ہیں سرِ صحنِ چمن
    لالہ و گل ہوئے شاخوں سے جدا تیرے بعد
    جاہ و منصب کے طلبگاروں نے یوں ہاتھ بڑھائے​
    کوئی دامن بھی سلامت نہ رہا تیرے بعد​
    جن کو اندازِ جنوں تو نے سکھائے تھے کبھی
    وہی دیوانے ہیں زنجیر بپا تیرے بعد
    کس سے آلامِ زمانہ کی شکایت کرتے​
    واقفِ حال کوئی بھی تو نہ تھا تیرے بعد​
    اب پکاریں تو کسے، زخم دکھائیں تو کسے
    ہم سے آشفتہ سرو شعلہ نوا تیرے بعد
    پھر بھی مایوس نہیں آج تیرے دیوانے​
    گو ہر اِک آنکھ ہے محرومِ ضیاء تیرے بعد​
    راستے سخت کٹھن منزلیں دشوار سہی
    گامزن پھر بھی رہے آبلہ پا تیرے بعد
    جب کبھی ظلمتِ حالات فضا پر برسی​
    مشعلِ راہ بنی تیری صدا تیرے بعد​
    آج پھر اہلِ وطن انجم و خورشید بکف
    ہیں رواں تیری دکھائی ہوئی منزل کی طرف
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 3
  4. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  5. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  6. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 2
  7. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  8. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
  9. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شکریہ آپ سب کا۔
     
  12. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان
     
  13. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    بہت اچھا لگا یہ دھاگہ بلال بھائی، خوش رہیے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    کس قدر خوبصورتی اور ہنر ہے!
    ماشاءاللہ
     
    • متفق متفق × 1
  15. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    اللہ تعالی ان ہاتھوں کو سلامت رکھے اور ان صاحب کو بہت سی خوشیاں ملیں، آمین
     
    • متفق متفق × 1
  16. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    واہ، کیا شخصیت!
     
    • متفق متفق × 1
  17. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شکریہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    بلال بھائی، مزید بھی شیئر کیجیے یہاں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    جی کرتا ہوں۔
     
  20. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic

اس صفحے کی تشہیر