؟ بوجھو تو جانیں
![]()
اسکے جیسا یہاں کون ہے بھلا؟ بوجھو تو جانیں
بلکل ایسا ملتا جلتا ایک ممبر ہے ۔
تعبیر کہاں ہیں آپ جلدی آئیے ۔
![]()

باجو میرے ذہن میں دو نام آرہے ہیں(دونوں پرانے ممبرز ہیں )

ہاہاہا ( اف بوچھی اتنا ہنسایا ہے نا آپ نے کہ توبہ)
بوچھی مجھے نہیں معلوم لیکن اسکے باوجود میری ہنسی نہیں رک رہی
کون کون جلدی بتائیں پلیز![]()
![]()
ویسے میں نے جب دوبارہ غور کیا تو لگتا کچھ جانا پہچانا سا ہی ہے
اسی لئے مجھے بھی بہت ہنسی آئی اتنی ملتی جلتی صورت
۔۔۔