۔۔خوب عثمان رضا صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اچھی شراکت پے جناب عثمان صاحب ۔ شکریہ ۔
آپ نے تو خیر جواب ہی نہیں دینا سوائے اسی ایک جملے کے کہ اچھی شراکت ہے ۔شریکِ مخفل کرنے کا شکریہ 

اس میں کیا ''خوب ہے کاشفی ؟ ذرا بتائیے گا![]()


مجھے ان لڑکیوں نے جو eyeshade اور glare لگائے ہوئے ہیں۔۔وہ اچھے لگے۔۔ اس لیئے خوب کہا۔ ورنہ بالوں کا اسٹائل مجھے پسند نہیں آیا ہے۔۔۔![]()
مگر مجھے تو سبھی بہت پسند آئے ہیں 
ڈر ہی لگنا تھا کہ یہ دو تصاویر دیکھ کر تو ذہن میں ایک ہی جملہ آتا ہے۔۔۔ "بل بتوڑی، ناساں چوڑی، ادھی مِٹھی، ادھی کَوڑی"
ایک ناک ہی ناک تو نظر آرہا ہے مگر وہ بھی کھڑے ہوئے سیدھے ۔۔اونچے لمبے ۔۔ چوڑیاں ناساں والی تو یہاں کوئی ہے ہی نہیں