باغی نوازشریف

شمشاد

لائبریرین
ہمت بھائی کمیپوٹر چھوڑ کر ذرا جیو ٹی وی لگائیں، اس وقت عمران خان کے ساتھ پروگرام آن ائر ہے۔ تھوڑی دیر اس کو سن لیں۔ آپ کی پارٹی کا وزیر اعظم اسی عدالتی فیصلے کو غلط کہہ رہا تھا۔

اقتدار سے دور ہونے کے خطرے کی وجہ سے ایک بندہ پاگل ہو رہا ہے اور اپنے جھوٹے اقتدار کو بچانے کے لیے پاگلوں والی حرکتیں کر رہا ہے۔
ساہیوال کے ناظم نے اپنے شہر میں دفعہ 144 لگانے سے انکار کر دیا ہے۔
گوجرانولہ کے ایس پی نے گرفتاریاں کرنے پر انکار کی وجہ نوکری سے معطل ہونا منظور کر لیا ہے۔
 

arifkarim

معطل
یہ سزا یافتہ اورنااہل لوگ ہر اس چیز کو تباہ کرنے کے درپے ہیں جو ان کے اقتدار کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ اقتدار سے دوری نے ان کو پاگل کررکھا ہے۔ اب عدالتی فیصلے کی وجہ سے ان پر سیاست اور اقتدار کی راہ بند ہیں تو یہ عدلیہ ہی کو تباہ کرنے کے درپے ہیں۔ یہ اب پھر کرائے کی فوج کے کندھوں پر بیٹھ کر اقتدار پر قبضہ کرنے کے کھیل کھیل رہے ہیں۔ ذاتی مفاد میں ملک ہی کے باغی ہوگئے ہیں۔

اور زرداری اور اسکی پاکستان کلنگ پارٹی کا کیا ہوگا؟ کیا یہ لوگ "اہل" ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ہمت بھائی اگر آپ اپنے لیڈر تک پیغام پہنچا سکتے ہیں تو پہنچا دیں کہ نوشہ دیوار پڑھ لے۔ اور مفاہمت کر لیں۔

یوسف رضا گیلانی نے کہہ ہے کہ پنجاب سے گورنر راج ختم ہونا چاہیے اور جس پارٹی کی اکثریت ہے اسے حکومت بنانے کا موقعہ ملنا چاہیے۔ عدالتی فیصلہ ریورس ہونا چاہیے۔ ان سب کاموں کے لیے وہ اپنی وزیر اعظم کی سیٹ بھی گنوانے کو تیار ہیں۔

اور آپ ہیں کہ جنرل یحٰیی والی تقریر کیئے جا رہے ہیں کہ لڑائی جاری رہے گی، حالانکہ آدھا ملک گنوائے 12 گھنٹے گزر چکے تھے۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
ملک کا مال کھا کر اپنی فیکٹریاں بنانے والے اب ملک کے باغی ہیں اور کھلے عام پاکستان سے بغاوت کا اعلان کررہے ہیں۔ یہ لوگ پہلے بھی سپریم کورٹ پرحملے کرواتے رہےہیں اور اب پھر عدلیہ پر حملے کرنے کے کھلے عام اعلان کررہے ہیں۔ ایسے لوگوں کو ب ملک بدر کرنا چاہیے یا قانون کے مطابق عمر قید کرنی چاہیے ۔ یہ لوگ ملک کے مجرم ہیں۔
مگر آپ نے یہ نہیں بتایا کہ محب وطن غداری کہ ساتھ کیا سلوک کیا جائے ؟؟؟؟؟؟؟ جس نے قوم کہ ساتھ وعدے کر کہ یہ کہہ کر ٹھکرا دیئے کہ وعدے کونسا قرآن ع سنت ہوتے ہیں ۔ ۔ نواز نے تو پھر بھی پی پی حکومت کہ خلاف بغاوت کی ہے نہ کہ قوم سے وعدہ خلافی ۔ ۔ ۔
 

arifkarim

معطل
مگر آپ نے یہ نہیں بتایا کہ محب وطن غداری کہ ساتھ کیا سلوک کیا جائے ؟؟؟؟؟؟؟ جس نے قوم کہ ساتھ وعدے کر کہ یہ کہہ کر ٹھکرا دیئے کہ وعدے کونسا قرآن ع سنت ہوتے ہیں ۔ ۔ نواز نے تو پھر بھی پی پی حکومت کہ خلاف بغاوت کی ہے نہ کہ قوم سے وعدہ خلافی ۔ ۔ ۔

بھائی یہ سیاست دان وعدے کرتے کسلئے ہیں؟
جواب: توڑنے کیلئے! :laughing:

بیوقوف تو عوام ہے جو انکے سبز باغ پر یقین کرتی ہے!
 

زینب

محفلین
ہمت علی اپ کی یاداشت بڑی کمزور ہے۔۔۔۔۔اپ بھول رہے ہیں کہ ایسی ہی عدالتوں نے زولفقار بھتو کو پھانسی کی سزا دی اور ایسی ہی عدالتوں نے اپ کے مہان لیڈر غداری اور بی بی کو 21 سال کے لیے سیاست سے نااہل قرار دیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔یہ تو یہ اپ کے یہ لیڈر جو ملک سے باہر چھپے بیٹھے تھے کئی کیسوں میں اشتہاری بھی قرار دیے جا چکے تھے۔۔۔۔

اگر اپ مانتے ہو کہ شریفوں کو ٹھیک کیا گیا نا اہل قرار دے کے تو سب سے پہلے یہ مانیے کہ بھٹو کی پھانسی سے لے کے غداری مے مقدمات اور بی بی کی 21 سال کے لیے نااہلی سب کچھ ٹھیک ٹھیک فیصلے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
ملک کا مال کھا کر اپنی فیکٹریاں بنانے والے اب ملک کے باغی ہیں اور کھلے عام پاکستان سے بغاوت کا اعلان کررہے ہیں۔ یہ لوگ پہلے بھی سپریم کورٹ پرحملے کرواتے رہےہیں اور اب پھر عدلیہ پر حملے کرنے کے کھلے عام اعلان کررہے ہیں۔ ایسے لوگوں کو ب ملک بدر کرنا چاہیے یا قانون کے مطابق عمر قید کرنی چاہیے ۔ یہ لوگ ملک کے مجرم ہیں۔

تھوڑی سے روشنی آئل فار فوڈ پروگرام پے بھی دالیں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔جس میں اقوام متحدہ نے بھی ایک خفیہ انکوائری کی کہ اپ کی بی بی نے غبن کیا تھا رحمان ملک سے مل کے:rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
اور وہ جو اے آر وائی کا سونے سے بھرا بحری جہاز پکڑا تھا غداری نے پھر کمشن لے کے چھوڑا تھا
 
ملک لوٹ لیا شریفوں نے تباہ کردیا برباد کردیا۔ کیا موازنہ کیا جائے۔
پھر کرائے کی فوج نے وہ کام کیے جس کے اس کو پیسے ملے۔ کس سے شکوہ کیا جائے۔
 
ارے اس کرائے کی فوج کے سپریم کمانڈر اس وقت کے سدر غداری ہیں ۔ ویسے ہمت صاھب کی ہمت کی داد نہ دینا نا انصافی ہوگی ۔ اپنے ضمیر کے اتنے کچوکے کون نظرا انداز کر سکتا ہے ۔ ہمت کی ہمت ۔ زندہ باد
 
یہ علی کی ہمت ہے۔
سب جانتے ہیں‌کہ بھاڑے کی فوج کو کون ہانکا لگاتا ہے۔
ویسے اپ لوگوں کی چشم پوشی بھی قابل داد ہھے۔ مجرم کو مجرم نہیں‌مانوں گے تو جرم کیسے ختم ہوگا
 
اس فارمولے کے مطابق تو بھٹو بھی مجرم تھا ۔ اور بی بی بھی مجرم تھی اور سدر ضر داری جو اس وقت ایوان میں دبکے بیٹھے ہیں مجرم نہیں ہیں نہ صرف وہ بلکہ گیلانی ۔ ملک ۔ الطاف ۔ یہ سب مجرم ہیں انکے جرائم پر نعرے کیوں نہیں لگتے اور نا اہلیت کا شور نہیں مچتا ۔ اگر جمہوری حق احتجاج کو غداری کہتے ہو تو یہ غداری سب سے پہلے (اسی ایشو پر) آپ کی مرحومہ بی بی نے بھی کی تھی شاید چیف جسٹس کے گھر کے باہر باب وائر کے پاس کھڑے ہو کر نیلے رنگ کے پھولوں والے کپڑے پہنے ہوئے یہ اعلان کہ میں افتخار چوہدری کو چیف جسٹس مانتی ہوں اور انکے گھر پر جھنڈا پھر سے لہرائے گا ۔ اوہ۔۔ یہ میں کس سے کہ رہا ہوں ۔۔ ہمت علی سے یا علی کی ہمت سے ویسے بھی علی کا ایک گانا بڑا مشہور ہوا تھا


یادیں یادیں یادیں رہ جاتی ہیں
 

زینب

محفلین
آپ بھی تو مجرم کو مجرم مانیے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریفوں نے ملک سے باہر لگایئں فیکٹریاں‌لیکن ایک بھی غیر ملکی نہیں رکھا سارے پاکستانیوں‌کو روزگار دیا۔۔۔۔اپ مانیے کہ بی بی اور غداری واقعی ملک اور قوم کے غدار ہیں مجرم ہین چور ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
میں نے تو شروع سے نواز شریف کے جرائم پر ہی بات کی ہے۔ اب بات بے بات اس کے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لیے کسی اور کے نام کو کھنچ کھیچ کر لے اتی ہے
زرداری کے معاملے پر میں بات ہی نہیں کررہا ہوں۔ یہاں‌تو نواز کی جرائم پر بات کی ہے۔
 

طالوت

محفلین
اسلیے تو میں ان سب "قائدین" پر پتھر اچھالتا رہتا ہوں کہ میں ان کے مقابلے میں خاصا معصوم ہوں :happy:
وسلام
 
Top