مبارکباد باسم کو مہارت مبارک

الف عین

لائبریرین
محفل کے سینیر رکن باسم بھی ایک ہزاری ہو گئے ہیں۔
باسم بہت بہت مبارک ہو یہ ہزاری منصب۔۔
بہت دن تک 998 پر گاڑی رکی ہوئی تھی ان کی (اور جیسبادی کی)، اب دیکھیں بطور ماہر ان کی واپسی کب ہوتی ہے۔۔ یہ زیادہ تر قرآن و سنت کی فورم میں ہی پائے جاتے ہیں، اس لئے ان کو شاید متوجہ کرنا پڑے گا۔
 

زینب

محفلین
998 سے گاڑی اگے بڑھی کہ نہیں تاکہ میں بھی مبارک دے سکوں۔ویسے لگتا ہے گاڑی رکی ہوئی ہے کچھ دن سے مصنوعی قلت سنائی دے رہی ہے پیٹرول کی پاکستان میں اسی لیے
 

الف عین

لائبریرین
زینب گاڑی آگے بڑھی تب ہی تو میں نے یہ پوسٹ کیا ہے۔ میں محسن حجازی کی طرح اڈوانس بکنگ نہیں کرتا!!
 

باسم

محفلین
محفل کے سینیر رکن باسم بھی ایک ہزاری ہو گئے ہیں۔
باسم بہت بہت مبارک ہو یہ ہزاری منصب۔۔
بہت دن تک 998 پر گاڑی رکی ہوئی تھی ان کی (اور جیسبادی کی)، اب دیکھیں بطور ماہر ان کی واپسی کب ہوتی ہے۔۔ یہ زیادہ تر قرآن و سنت کی فورم میں ہی پائے جاتے ہیں، اس لئے ان کو شاید متوجہ کرنا پڑے گا۔
بزرگوار مبارکباد کا بہت شکریہ
عنوان دیکھ کر یہی سمجھا کہ ایک ہزار پیغامات مکمل کروانے کیلیے یہ موضوع شروع ہوا ہے مگر یہ دیکھ بہت خوشی ہوئی کہ ایک ہزارواں پیغام قرآن کے متعلق تھا
 

باسم

محفلین
مبارک ہو باسم یہ ہزاری منصب۔
خبر مبارک
بہت بہت شکریہ
بہت بہت مبارک ہو بھائی
بہت بہت شکریہ بھائی
خیر مبارک جناب
باسم صاحب بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔ شکریہ۔
راجہ صاحب بہت بہت شکریہ
باسم آپ کو مبارک ہو!
آپ کا بہت شکریہ جناب!
شکرا لک یا اخی
باسم صاحب بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم جناب باسم جی
سدا خوش رہیں آمین
ماہر کا لقب پانا مبارک ہو ۔
اللہ تعالی سدا اپنی رحمتوں سے نوازے آپ کو آمین
Presentation1%20(Small).jpg
نایاب
 

باسم

محفلین
السلام علیکم
محترم جناب باسم جی
سدا خوش رہیں آمین
ماہر کا لقب پانا مبارک ہو ۔
اللہ تعالی سدا اپنی رحمتوں سے نوازے آپ کو آمین
presentation1%20(small).jpg
نایاب
اللہ تعالٰی یہ دعائیں آپ کے حق میں بھی قبول فرمائے اور مبارکباد کا شکریہ
شکرا جزیلا
بہت بہت شکریہ
باسم بہت بہت مبارک ہو۔
آپ کا بہت بہت شکریہ
 
Top