بارہویں سالگرہ بارہویں سالگرہ پر نبیل بھائی کے خطبے کا اصل نسخہ

رانا

محفلین
وہ اس لیے ہوئی تھی کہ آپ غیر فعال ممبرز والے دھاگے میں میری تعریفیں کریں پر آپ نے کچھ نہیں لکھا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
ہاہاہا :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اس کے لئے تو کم از کم دو تین سال تک مسلسل غیر فعال رہنا پڑے گا تبھی اس زمرے میں شامل ہوپائیں گی۔ میں نے ایسے ہی محفلین کا ذکر کیا تھا جو سالوں سے غیر فعال ہیں۔ آپ کا ذکر اس لڑی میں کیا جائے گا جس کا عنوان ہوگا ’’صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں‘‘۔ اس میں سرفہرست آپ کا ذکر ہوگا۔:):)
 
مقدس

لائبریرین

بس آپ سمجھیں کہ میں پچھلے 5 سال سے غائب ہوں بھیا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: چلیں شاباش آرام سے تعریفیں کریں میری :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
Top