فوٹوشاپ یا فون کی فوٹو ایڈٹنگ ایپاب یہ کیسے کی جائے گی؟
فوٹوشاپ یا فون کی فوٹو ایڈٹنگ ایپاب یہ کیسے کی جائے گی؟
آپ نے بھی وہی کہا جو میں نے کہا تھا 😀@از بھائی آپ کو حیات دیکھ کر خوشی ہوئی.![]()
پھر تو وہاں سے دور ہی رہنا بہتر ہےاچھی تصاویر ہیں ۔ کیا آپ کا Granada جانا ہوا ۔ مسلم کی اچھی خاصی تعداد وہاں بستی ہے ۔
پریزنٹیشن سے تو خوب لگ رہا ہے۔ امریکا میں جب بھی کھایا مزے کا لگااور یہ رہی اس سفر کی آخری تصویر۔
کسی نے بتایا کہ سپین کی مشہور ترین ڈش ہے۔ نام payla ہے اور اس کو پایلا یا پایا بولا جاتا ہے۔
بڑی مشکل سے ہی تھوڑی سی کھا پائے۔ نہ کھانے پہ دو چار ہزار جرمانہ دینا ہوتا تو ہم بخوشی جرمانہ ادا کر دیتے۔
![]()
جی ہاں، ہمارے کچھ قریبی عزیز بارسلونا اپنی فیملی سمیت رہتے ہیں. ہمارا بھی مستقبل قریب میں وزٹ کا ارادہ بن رہا ہے.ویسے زیادہ پاکستانی تو بارسلونا میں ہی ہیں
ان کا بھی کچھ لوگوں کے بارے میں یہی خیال ہے ۔پھر تو وہاں سے دور ہی رہنا بہتر ہے