ام اریبہ
محفلین
ہیں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اے تے مینوں اج پتا لگامذاق بلکل نئی اُڑایا جی ۔
آبائی علاقے کے علاوہ بھی آپ میں اور ان میں ایک قدر مشترک ہے۔
اللہ جی کی 4 رحمتیں![]()
جب ماہی چھوٹی سی تھی
اور ادھر فلیٹ نئیں ملا تھا تو یہ ھمارے کالج آیا مہمان خصوصی بن کر
(میرے آبائی شہر) ۔۔اس وقت شاید یہ کوئی وزیر بھی تھا ۔۔پھر میں نے اپنے فلیٹ کے پیپرز دیے اسے۔
۔۔(سفارش کے لیے)اور تھوڑے دنوں بعد فلیٹ مل گیا ۔۔۔
