بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر - 7 مکتوب کا اثر

عبد الرحمن

لائبریرین
jeep-shooting.gif
لیکن مجھے ٹینک چلانا نہیں آتا۔ :sad:
 
ویسے اس بار تاخیر اتنی ہوگئی ہے کہ اب اگلی قسط کا مطالبہ کرتے ہوئے شرم آرہی ہے۔ مگر ہم بھی بلا کے بے شرم ہیں۔ اس لیے اگلی قسط کی جلد اشاعت کا پرزور مطالبہ کیا جاتا ہے۔ :)

ورنہ دھرنا! :p
جی شرم تو مجھے بھی اس کا اعلان کرتے ہوئے بہت آئی :oops:
اگر دھرنے کے بہانے آپ سے ملاقات ہو سکتی ہے تو اگلی قسط کو لمبا ملتوی کر دیتے ہیں ;)
 
آپ کی آمد اور تبصرے کا منتظر
میں نے کافی سارا پڑھا لیکن یہ سب کچھ میرے مطالعے کے کوٹے کےحساب سے اتنا زیادہ تھا اتنا زیادہ تھا کہ میری ایک دو دہائیوں کا کوٹا ان تمام اقساط کر پڑھ کر پورا ہو جانا تھا تو پھر کچھ پڑھنے کے لیے میں اگلے بیس تیس سال کیسے انتظار کرتا :(
 
تو کیا فیصلہ کیا آپ نے؟ :unsure:
 
Top