بابا۔۔ گلزار کے بابا احمد ندیم قاسمی

الف عین نے 'اردو نامہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 2, 2006

  1. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,889
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    بابا۔۔۔۔

    حواس کا جہان ساتھ لے گیا
    وہ سارے بادبان ساتھ لے گیا
    بتائیں تھا وہ آفتاب تھا کوئ
    گیا تو آسمان ساتھ لے گیا
    کتاب بند کی اور اٹھ کے چل دیا
    تمام داستان ساتھ لے گیا
    میں سجدے سے اٹھا تو کوئ بھی نہ تھا
    وہ پاؤں کے نشان ساتھ لے گیا

    گلزار
    ۱۱/جولائ ۲۰۰۶ء

    نوٹ: گلزار احمد ندیم قاسمی کو بابا کہتے تھے۔
     
  2. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    بہت خوب استادٍ محترم۔ یہاں سے احمد ندیم قاسمی صاحب کی عظمت کا اندازہ لگائیں کہ گلزار بھی انہیں بابا کہتے تھے
     

اس صفحے کی تشہیر