گُلِ یاسمیں
لائبریرین
چلیں یہ تو اچھا سوچا آپ نے
ضروری ہوتا ہے ذہن کو بھی کسی کام میں لگانا۔ ساتھ میں اور بہت کام کر رہے ہوتے۔صدق دل سے کہوں تو میرے ٹائپ کا نہیں ہے یہ سب کچھ، مگر اللہ نے چاہا تو اس میں بھی بہت سی بھلائی پیدا ہو جائے گی!
ضرور ایسا ہی ہو گا، مگر میں موقع ملتے ہی اپنا کام کر کے نکل جاؤں گاصبح لڑی پر سیما آپا کی حکومت ہو گی
طوطوں کی طرح بولنا کبھی پہلے بھی ہوتا تھا، اب بھی ہو رہا ہےضروری ہوتا ہے ذہن کو بھی کسی کام میں لگانا۔ ساتھ میں اور بہت کام کر رہے ہوتے۔
ظالم کیا کیا زمانے گزر جاتے ہیں، انسان کہاں کہاں پھرتا ہےطوطوں کی طرح بولنا کبھی پہلے بھی ہوتا تھا، اب بھی ہو رہا ہے