غلط بات ہے اب دیکھ لیں آپ میں سے کوئی نہیں آرہا یہاں۔
ع عظیم محفلین آج بوقت 10:03 صبح #46,462 وجی نے کہا: غلط بات ہے اب دیکھ لیں آپ میں سے کوئی نہیں آرہا یہاں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فوراً آ جاتا کوئی اگر ٹیگ کر کے بلا لیتے، ٹیگ بھی ان لوگوں کو جو آن لائن ہیں اس وقت!
وجی نے کہا: غلط بات ہے اب دیکھ لیں آپ میں سے کوئی نہیں آرہا یہاں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فوراً آ جاتا کوئی اگر ٹیگ کر کے بلا لیتے، ٹیگ بھی ان لوگوں کو جو آن لائن ہیں اس وقت!
گُلِ یاسمیں لائبریرین آج بوقت 10:05 صبح #46,463 وجی نے کہا: غلط بات ہے اب دیکھ لیں آپ میں سے کوئی نہیں آرہا یہاں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قبول نہیں ہے یہ الزام۔۔۔۔ ہم آ گئے۔
وجی نے کہا: غلط بات ہے اب دیکھ لیں آپ میں سے کوئی نہیں آرہا یہاں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قبول نہیں ہے یہ الزام۔۔۔۔ ہم آ گئے۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین آج بوقت 10:07 صبح #46,468 نہ سر جھکا کے جیو نہ منہ چھپا کے جیو غموں کا دور بھی آئے تو مسکرا کے جیو