گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جناب میں ابھی کھانے کی میز پر بیٹھا ہی ہوں کہ محفل میں حاضری لگوا دی۔ زندگی اس قدر مصروف ہے کبھی سنا کرتے تھے اب بھگتتے ہیں
صدا اس لیے دی تھی کہ لڑی میں آ کر صحیح والے حرف سے حاضری لگائیں لیکن لگتا ہے کہ آپ کا دھیان کھانے کی طرف زیادہ اور محفل کی طرف کم تھا۔
آپ کو ص سے جملہ لکھنا تھا
 
ژوب نہ چلیں ہم دونوں ۔۔
خوب گذرے گی جو ۔۔۔۔۔۔۔۔🤓🤓🤓🤓🤓🤓

صدا اس لیے دی تھی کہ لڑی میں آ کر صحیح والے حرف سے حاضری لگائیں لیکن لگتا ہے کہ آپ کا دھیان کھانے کی طرف زیادہ اور محفل کی طرف کم تھا۔
آپ کو ص سے جملہ لکھنا تھا
صد صدقے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضروری تھا کہ اب ص سے آگے بڑھتے اور ض سے جملہ لکھتے کیونکہ ص سے تو ہم نے لکھ دیا تھا۔
اب ط سے لکھئے گا ورنہ سیما آپا کی ڈانٹ پڑے گی۔
 
طریقہ یہ ہے کہ حروف تہجی کی ترتیب نزولی کے مطابق جملے کہنے ہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظاہر ہے کہ سمجھانا تو پڑے گا۔
یہ ا،ب،پ والی سیدھی لڑی ہے جس میں آپ نے یہ دیکھنا ہوتا ہے کہ سب سے آخری والا مراسلہ کس حرف سے لکھا گیا ہے۔ جیسے ہم نے ط سے لکھا تھا تو آپ کو ظ سے لکھنا چاہئیے تھا۔
اب یہ والا ظ سے لکھا ہے تو اگلا مراسلہ جو محفلین لکھے گا وہ ع سے لکھے گا۔ اس طرح ی تک کی ترتیب مکمل ہونے کے بعد پھر سے ا،ب،پ سے شروع کرنا ہے
 
عین نوازش آپکی
 
Top