سیما علی

لائبریرین
بے مثال شاہکار حسن تھا مہر النساء کا تو عارض کیسے عارضی ہوسکتے ہیں شاہ صاحب ۔۔۔۔
فن کارانہ مزاج اور تنظیمی اوصاف سے مزین فطرت کا لاثانی شاہکار تھی۔ فی البدیہہ اور برجستہ اشعار کہنے میں کمال حاصل تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

یاسر شاہ

محفلین

وجی

لائبریرین
چلیں چائے کی چسکی کو چلائے رکھنے کے لیئے کوئی نام چنوا دیتے ہیں
آپ کی کوئی اور صلہ۔
 

سیما علی

لائبریرین
درود شریف دعاؤں کی قبولیت کا ذریعہ بھی بنتا ہے، ہم جو بھی دعا اللہ تعالیٰ سے مانگتے ہیں تو اس سے دعا قبول ہوتی ہے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top