ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

شزہ مغل

محفلین
بعد از سلام، آپیوں سے پیشگی معذرت۔ ٹیگ کرنے میں مسئلہ ہو رہا ہے۔ کیونکہ فی الوقت موبائل فون استعمال کر رہی ہوں۔ پھر بھی کوشش کروں گی۔ ناکامی کی صورت میں آپ سب آپیوں سے مدد کی اپیل!!!
 

شزہ مغل

محفلین
میرا خیال ہے پہلے سے موجود الف ب پ کا کھیل خواتین اور حضرات دونوں کے لیے ہے پھر یہ نیا دھاگہ کیوں؟
جواب موجود ہے بھیا مگر دوں گی نہیں۔ بس ایک سوال آپ سے۔ معذرت کے ساتھ۔ کیا خواتین کو اتنی بھی اجازت نہیں کہ اپنی مرضی سے اپنی سہیلیوں کے ساتھ کوئی کھیل کھیل سکیں؟؟؟
 

نور وجدان

لائبریرین
Top