سیما علی
لائبریرین
بعد سلامِ صبح اُردو محفل کی حسیناؤں آپ سب کیسی ہیں گرلز کی آمد ورفت پھر کم ہوگئی ہے ۔۔۔۔
ام اویس بٹیا
ام عبدالوھاب بٹیا
لاريب اخلاص
لاریب مرزا بٹیا تو شاید بہت مصروف ہو گئیں ہیں۔۔۔
رومی بٹیا
بعد سلامِ صبح اُردو محفل کی حسیناؤں آپ سب کیسی ہیں گرلز کی آمد ورفت پھر کم ہوگئی ہے ۔۔۔۔
پيارى آپا، کيا خيال ہے گرلز کى ايک دعوت رکھى جائے۔ چائے شائے يعنى ہائى ٹى اور وہ بھى ميريٹ ميں۔بعد سلامِ صبح اُردو محفل کی حسیناؤں آپ سب کیسی ہیں گرلز کی آمد ورفت پھر کم ہوگئی ہے ۔۔۔۔
ام اویس بٹیا
ام عبدالوھاب بٹیا
لاريب اخلاص
لاریب مرزا بٹیا تو شاید بہت مصروف ہو گئیں ہیں۔۔۔
رومی بٹیا
تاریخ آپ طے کرلیں بٹیا اور تمام Beautiful Girls 👧 کو مطلع کر دیجیے آپا دل و جان سے حاضر ❤️پيارى آپا، کيا خيال ہے گرلز کى ايک دعوت رکھى جائے۔ چائے شائے يعنى ہائى ٹى اور وہ بھى ميريٹ ميں۔
ٹس سے مس نہيں ہو رہى ہيں يہ کنيائيں 😄۔ ايسا لگتا ہے کہ آپ اور ہم ہى چليں گے۔ 😁😅😄تاریخ آپ طے کرلیں بٹیا اور تمام Beautiful Girls 👧 کو مطلع کر دیجیے آپا دل و جان سے حاضر ❤️
ث سے ثمر اقبال کو نہ بلایا جائے دوسری لڑی میں یہ ثمرین کو پکارتے رہتے ہیں چائے بنانے کے لئے ہم یہاں ثمر اقبال کو بلاتے ہیںٹس سے مس نہيں ہو رہى ہيں يہ کنيائيں 😄۔ ايسا لگتا ہے کہ آپ اور ہم ہى چليں گے۔ 😁😅😄
چائے پئیں پہلے پھر دماغ کام کرے گا 🤓جى کوئى بھى چائے لائے پر کڑک ہو۔ ورنہ ليموں والا قہوہ بھى چلے گا۔ ويسے آپا اب يہ ثمر اقبال کون ہيں؟
حسینوں، ماہ جبینوں کی ملاقات کے لئے تو بارہا ذکر کیا ہےٹس سے مس نہيں ہو رہى ہيں يہ کنيائيں 😄۔ ايسا لگتا ہے کہ آپ اور ہم ہى چليں گے۔ 😁😅😄
دعا ہے ہماری کہ جلد ہی ملیں ۔۔۔۔خوب رہے گا اگر کراچی کی خواتین ملتیں ہیں
صحیح کہہ رہی ہیں آپ !!!!!!!!شکر پڑیاں چلتے ہیں ، آپی ژوب تو بہت دور ہے۔
حسینوں، ماہ جبینوں کی ملاقات کے لئے تو بارہا ذکر کیا ہے
خوب رہے گا اگر کراچی کی خواتین ملتیں ہیں
دعا ہے ہماری کہ جلد ہی ملیں ۔۔۔۔
ضرورى ہو گئى ہے ايک ملاقات۔ تو پھر جلد از جلد اس کار خير کو انجام ديا جائے۔شکر پڑیاں چلتے ہیں ، آپی ژوب تو بہت دور ہے۔