خال خال ہی خواتین کا گذر ہے ادھر ایک آدھ با ر ہم نے اور گُلِ یاسمیں بٹیا ہی نےحيرت ہے @سيما على آپا، کيسى کيسى لڑياں دريافت کرتى ہيں آپ، زبردست!!![]()
رحمت ہو آپ پر اور آپ کے اہلِ خانہ پہ بٹیا ۔بہت مصروف رہیں ۔۔۔ہم نے آپکو بہت یاد کیا ۔جیتی رہیے شاد و آباد رہیے!آمین❤️🥰ذہین خواتین ہیں،سیما آپی اور گل بہنا۔۔ خواتین کی لڑی کو زندہ کر دیا ہے تاکہ خواتین بےدھڑک گپ شپ لگائیں۔