اے میرے پنجاب کے بھائیو ۔ استاد الطاف حسین خان

راشد احمد

محفلین
11rvpn6.gif
 

شمشاد

لائبریرین
راشد بھائی اگر زینب بھاگنے کا کہہ رہی ہے تو بھاگ ہی لیں۔ کیونکہ کبھی کبھی یہ سیانی باتیں بھی کرتی ہے۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔زینب سیانیییییییییییییییییی بس کریں پا جی ہنس ہنس کے پیٹ میں درد ہو گیا ہے
 

زینب

محفلین
ویسے بھائی جی میں سوچ رہی ہوں‌۔کہ آپنے لنک تو دیا نہیں مہوش کو توکیوں نا میں ایک اپنا خفیہ نک بنا لوں ایسے "فسادی"لنک یہاں سے وہاں پہنچانے کے لیے کہا کہتے ہیں آُ؟
 

زینب

محفلین
ٹھیک ہے میں سمجھ گئی ہوں نہیں بناتی وہ تو میں نے ایک نایاب قسم کا آیئڈیا دیا تھا بس
 
Top