تعارف اے حسیں ماضی تمہیں ڈھونڈ لائیں کیسے

ساقی۔

محفلین
خوش آمدید۔ اچھے وقت پر آئے آپ ۔محفل کی سالگرہ کا موقع ہے ۔ خوب رونق رہے گی
کہاں سے تعلق ہے َ کیا کرتے ہیں؟
 

منصور سحر

محفلین
خوش آمدید۔ اچھے وقت پر آئے آپ ۔محفل کی سالگرہ کا موقع ہے ۔ خوب رونق رہے گی
کہاں سے تعلق ہے َ کیا کرتے ہیں؟
فیصل آباد سے ہوں ڈرامہ رائٹر اور ڈائریکٹر ہوں شاعر ہوں اور بزم ارباب قلم جو فیصل آباد کے شعراء کی بزم ہے اس کا فعال ممبر ہوں
 
proxy.php
 
Top