اے جانِ وفا یہ ظلم نہ کر !

سید فصیح احمد

لائبریرین
مجھے بھی بہت اچھے لگتے ہیں مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مو سیقی حرام ہے :battingeyelashes:

آپ کی بات سر آنکھوں پر ماں جی !! :) :) :) ۔۔ مگر ایک الجھن ہے ۔۔۔۔ میں نے اس سے کہیں زیادہ نقصان دہ چیزیں جو حرام ہیں ان کو اپنی زندگی میں بھر رکھا ہے ، وہ نکل جائیں تو اسے بھی نکال دوں گا، مجھ جیسوں کے بارے میں علامہ صاحب نے فرمایا تھا
؎
جو میں سر بسجدہ ہوا کبھی، تو زمیں سے آنے لگی صدا
تیرا دل تو ہے صنم آشنا ،تجھے کیا ملےگا نماز میں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top