اے ایران

حسان خان

لائبریرین
ای ایران، ای مرز پرگهر (ایم پی تھری)

ای ایران، ای مرز پرگهر
(اے ایران، اے جواہر بھرے دیار)

ای خاکت سرچشمهٔ هنر
(اے کہ تیری خاک ہنر کا سرچشمہ ہے)

دور از تو اندیشهٔ بدان
(بروں کی سوچ تجھ سے ہمیشہ دور رہے)

پاینده مانی تو جاودان
(تو ہمیشہ پائندہ رہے)

ای دشمن ار تو سنگ خاره‌ای من آهنم
(اے دشمن، اگر تو سخت چٹان ہے تو میں (تیرے مقابلے میں) آہن ہوں)

جان من فدای خاک پاک میهنم
(میری جان میرے وطن کی پاک خاک پر فدا ہو)

مهر تو چون شد پیشه‌ام
(چونکہ تیری محبت میرا پیشہ بن گئی ہے)

دور از تو نیست اندیشه‌ام
(اس لیے تو میرے ذہن سے کبھی دور نہیں ہے)

در راه تو کی ارزشی دارد این جان ما
(تیری راہ میں ہماری یہ جان کب کوئی وقعت رکھتی ہے؟)

پاینده باد خاک ایران ما
(ہمارے ایران کی خاک پائندہ رہے)

===========
ایم پی تھری میں یہ ترانہ (ری مکس شدہ) سنیے۔
اس ترانے کے بارے میں مزید معلومات حاصل کیجیے۔
 
Top