اے اہس پی ڈاٹ نیٹ میں اردو پیڈ کیسے استعمال کریں

السلام علیکم
اگر کسی نے asp.net میں اردو پیڈ کو استعمال کیا ہے تو مجھے بھی بتایں میں ایک ویب سایٹ انپٹ بنانا چاہتا ہوں
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے اے ایس پی ڈاٹ نیٹ میں اردو ایڈیٹر استعمال کرنے کا تجربہ کیا ہے۔ اس کے بارے میں جلد تفصیل سے لکھوں گا۔
 
Top