واہ واہ کیا بات ہے ظفری یہ ہے اصل بات فیصلہ صرف ضمیر سے ۔مشورہ مشیر سے ۔ شکریہ آپا ۔ آپ کی ذرہ نوازی ہے ۔ ورنہ ہم تو ، کی بورڈ پر بس انگلیاں ہی چلاتے ہیں ۔