امیر مینائی ایک ہے میرے حضر اور سفر کی صورت ۔ امیر مینائی

خشک سیروں تنِ شاعر کا لہو ہوتا ہے​
تب نظر آتی ہے اک مصرعِ تر کی صورت​
آفت آغازِ جوانی ہی میں آئی مجھ پر​
بجھ گیا شام سے دل شمعِ سحَر کی صورت

واہ !! بہت خوب ۔​
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top