ہیں مقدس ذرا پتا کریں معاملہ کس سمت بڑھ رہا ہے:heehee: :p:p:p
مقدس لائبریرین نومبر 9، 2012 #21 قرۃالعین اعوان نے کہا: ہیں مقدس ذرا پتا کریں معاملہ کس سمت بڑھ رہا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2012 #22 saima naqwi نے کہا: سارے مرد کیا یہی کرتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں بہت سی عورتیں بھی یہی کچھ کرتی ہیں۔
saima naqwi نے کہا: سارے مرد کیا یہی کرتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں بہت سی عورتیں بھی یہی کچھ کرتی ہیں۔
منصور مکرم محفلین دسمبر 8، 2012 #25 نائٹ کلب کے علاوہ تو مجھے بھی کبھی کبھی ایسا کرنا پڑھتا ہے۔ساتھی کہتے ہیں کہ یہ کیا ہے ،میں کہتا ہوں کہ پاکستان میں جینا ہے اور کام نکلوانا ہے تو یہ تو کرنا پڑئے گا۔
نائٹ کلب کے علاوہ تو مجھے بھی کبھی کبھی ایسا کرنا پڑھتا ہے۔ساتھی کہتے ہیں کہ یہ کیا ہے ،میں کہتا ہوں کہ پاکستان میں جینا ہے اور کام نکلوانا ہے تو یہ تو کرنا پڑئے گا۔
محمد بلال اعظم لائبریرین دسمبر 8، 2012 #26 شمشاد نے کہا: اور جو دوست کا خط باس کو اور باس کا خط بیوی کو اور بیوی کا خط دوست کو چلا جاتا تو کیا ہوتا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہی ہوتا جو منظورِ خدا ہوتا
شمشاد نے کہا: اور جو دوست کا خط باس کو اور باس کا خط بیوی کو اور بیوی کا خط دوست کو چلا جاتا تو کیا ہوتا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہی ہوتا جو منظورِ خدا ہوتا