یار مجھے ذرا ماہا کا رسپانس تو دیکھنے دیتے۔
سارا مزہ کرکرا کر دیا![]()
ساتھ آپ نے ایکنوٹ بھی لگا دینا تھا نہ کے ماہا کے علاعہ باقی سب چپ رہیں۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو ماہا۔۔![]()
او بھائی کل وہ بھی تو کاپی کرنی ہیں آج اکٹھی کر دو نا۔ میں جواب تو ماہا سے اسپیکٹ کر رہا پرشروع باقی ہو گئے۔ اسپیڈ نہیں دیکھی محترمہ کی پوسٹس کی؟؟؟

واؤ یمیییی
واؤ یمییی ی
تھینک یو بہنا