ایک گانے کی تلاش ہے!

ضمیر

محفلین
السلام و علیکم!

مجھے ایک گانے کی تلاش ہے۔ بہت عرصہ پہلے پی ٹی وی پر سنا تھا لیکن باوجود تلاش کے وہ نہیں مل سکا۔ اگر کوئی رکنِ محفل مدد کر سکے اس سلسلہ میں تو ممنوں ہوں گا۔
گانے کے بول کچھ اس طرح ہیں "پیا ملن کو ترسے ہیں دو نین"
گلوکار کا نام نہہں یاد، بس اتنا یاد ہے کہ ایک صاحب اچھی خاصی عمر کے تھے انھوں نے گایا تھا۔

شہزاد ضمیر
 
Top