ایک ویب سکریپٹ کے بارے میں انفارمشن درکار ہے

Muhammad Jahangir

محفلین
ایک اردو ویب سائٹ (فلیش فارمیٹ) جس کا نام اردو رسالہ ہے اس کو اب کسی وجہ سے مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے میں اس سکریپٹ کے بارے میں انفارمشن چاہتا ہوں کہ وہ سکریپٹ کون سا ہے،اور کہاں سے ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے،پیڈ ہے یا فری ہے وغیرہ وغیرہ تاکہ میں اپنے طور پر اردو کے لیئے کچھ کر سکوں
اس سلسلے میں مجھے آپ سب دوستوں کی مدد درکار ہے
شکریہ،
 

Muhammad Jahangir

محفلین
، نبیل بھائی واقعی انوکھا سوال ہے
اب وی بلیٹن وغیرہ کے بارے میں تو سب جانتے ہیں مگر میں اس سکرہپٹ کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں کیونکہ میں ویسی ہی ایک سائٹ بنانا چاہتا ہوں
 

نبیل

تکنیکی معاون
جناب، ایک ایسی سائٹ، جس کا کوئی ربط فراہم نہیں کیا گیا اور جو بند ہو چکی ہے، اس کے بارے میں ہم کیا معلومات فراہم کر سکتے ہیں؟ بہتر تو یہی ہوگا کہ اردو رسالہ کے منتظمین کا سراغ لگا کر ان سے دریافت کر لیا جائے۔
 

Muhammad Jahangir

محفلین
نبیل بھائی
یہ سائٹ اردو ناولز کی سائٹ تھی اس کا ربط یہ ہے
www.urdurasala.com
باقی یہ کافی مشہور سائٹ ہے امید ہے اس کے بارے میں ہمارے کافی دوست جانتے ہوں گے اور کچھ تو اس کے ممبز بھی رہے ہوں گے
 

زین

لائبریرین
میرے پاس تو ویب سائٹ کھل رہی ہے ۔
اور ایک ربط پر یہ پیغام آرہا ہے

UrduRasala is Changed
Yes! … We have changed website from A to Z because of the following reasons,​
Reason 1: We received a lot of complaints from our respected visitors that they are unable to use this website to ready free urdu novels and stories.​
Reason 2: There were several bugs in this application that our development team was failed again and again to fix. (Several hacking attempts are examples)​
Reason 3: The storage demands increased tremendously that made it difficult to run this website even on a Dedicated Server Hosting.​
Reason 4: Our SEO friends told us that our website was not best optimized for people searching on internet. So it was difficult to find it without knowing its name “Urdu Rasala”.​
Reason 5: Our visitors were not able to download our novels on their computers for later on or off-line reading. Our application format didn’t allow us to offer this option.​
Hence …​
Urdu Rasala is Changed and Growing More Rapidly Now
The primary purpose of setting up this website was and is to help Urdu Lovers read quality urdu novels online and for free.​
We have joined forces with several of our friends to upload our prepared urdu novels and stories on several servers to make them available without any down time.​
This website will be used as Indexing and Quick listing to all of our available Urdu novels and series.​
 

باسم

محفلین
یہ کوئی غیر معروف اسکرپٹ ہے ممکن ہے انہوں نے خود ہی تیار کیا ہو
بہرحال انہوں نے خود تفصیل سے لکھا ہے کہ یہ اسکرپٹ ان کا ساتھ نہیں دے رہا تھا
اور اب یہ ورڈ پریس کی جانب بڑھے ہیں
تو آپ کیوں ایک اور ناکام تجربہ کرنا چاہتے ہیں۔
 

Muhammad Jahangir

محفلین
جی باسم بھائی
یہ سائٹ کوئی آٹھ دس سال آن لائن رہی ہے اور اب یہ آف صرف اس لیئے کی گئی کہ اس کی بک کو پبلش کرنے کے لیئے کافی محنت درکار ہے اور پھر اس کی ہوسٹنگ کے لیئے کافی سپیس درکار ہوتی ہے
اردو محفل پر یہ تھریڈ بنانے کا مقصد صرف یہی تھا کہ یہاں ہمارے بہت سے دوست اردو سائٹ میں بہت اچھی معلومات رکھتے ہیں
اور ضرور اس بارے میں بھی کوئی دوست میری ہیلپ کر سکتا ہے
The storage demands increased tremendously that made it difficult to run this website even on a Dedicated Server Hosting.
 
Top