تعارف ایک نظر ادھربھی۔۔۔۔

محمداحمد

لائبریرین
یہ طویل چھٹیاں کچھ شکوک وشبہات کا سبب بن رہی ہیں - خان صاحب کو فون کریں کہ پی ٹی آئی سے زیادہ محب کی ضرورت محفل
کوہے لہذا ان کو فارغ کیا جائے

آج کل تو پی ٹی آئی والے بھی اُنہیں ڈھونڈ رہے ہیں۔ نیٹو کے ٹرک کے آگے کھڑے کرنے کے لئے بندے چاہیے۔ :)
 
یونس

محفلین
وعلیکم نوازش کرم شکریہ مہربانی :battingeyelashes:
لیکن میں نے آپ کو تو نہیں تھا کہا۔:cool:
"نوازش‘ کرم‘ شکریہ‘ مہربانی !"
میرا خیال ہے مجھ سے کوئی گڑبڑ ہو گئی شائد ۔۔۔ معذرت
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

اردو محفل میں خوش آمدید۔

ماشاء اللہ بہت پڑھی لکھی ہستی ہیں آپ تو۔

بُرا نہ منائیں تو بتاؤں کہ "السلامُ علیکم" ایسے لکھتے ہیں۔ اور ہاں آپ نے اپنے والد صاحب کو ایسے کیوں مخاطب کیا؟
 
عمیر یونس

محفلین
خوش آمدید عمیر یونس صاحب۔۔۔ ۔!

اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔ کسی زمانے میں ہم بھی محفل میں پائتھون سیکھنے کی کوشش کررہے تھے لیکن آج کل ہمارے استادِ محترم محب علوی صاحب بغیر اطلاع کی چھٹیوں پر ہیں۔ آپ سے ملیں گے تو ضرور خوش ہوں گے۔

:)
جی ان شاءاللہ۔۔
کوئی بات نہیں، جب تک وہ نہیں آتے پرانے والی کلاسز پہ کام کرتے ہیں۔۔ :)
 
عمیر یونس

محفلین
بہت شکریہ۔۔
خوش آمدید عمیر بھائی!
باپ بیٹے سے مل کر دلی خوشی ہوئی۔
بہت شکریہ۔۔۔
و علیکم السلام

اردو محفل میں خوش آمدید۔

ماشاء اللہ بہت پڑھی لکھی ہستی ہیں آپ تو۔

بُرا نہ منائیں تو بتاؤں کہ "السلامُ علیکم" ایسے لکھتے ہیں۔ اور ہاں آپ نے اپنے والد صاحب کو ایسے کیوں مخاطب کیا؟
غلطیوں کی نشاندہی کرنے کا شکریہ۔۔
دراصل تب مجھے اس طرح لنک " ابوجان " ایڈیٹ کرنا نہیں آیا تھا۔
 
آخری تدوین:
KwULv.png
 
آج کل تو پی ٹی آئی والے بھی اُنہیں ڈھونڈ رہے ہیں۔ نیٹو کے ٹرک کے آگے کھڑے کرنے کے لئے بندے چاہیے۔ :)
لو بھئی دھرنا ہی ختم کر دیا حالانکہ کہتے تھے کہ

جینا ہو گا مرنا ہوگا
دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا :)

میں نے پی ٹی آئی والوں سے کہا ہے کہ میں اقوام متحدہ کی عمارت کے سامنے نہ جا کر احتجاج کروں شاید زیادہ موثر ہو۔ :)
 
خوش آمدید عمیر یونس صاحب۔۔۔ ۔!

اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔ کسی زمانے میں ہم بھی محفل میں پائتھون سیکھنے کی کوشش کررہے تھے لیکن آج کل ہمارے استادِ محترم محب علوی صاحب بغیر اطلاع کی چھٹیوں پر ہیں۔ آپ سے ملیں گے تو ضرور خوش ہوں گے۔

:)

محمداحمد دامن بچانا تو کوئی تم سے سیکھے اور وہ بھی لگن سے :)۔
 
Top