دیکھیے ایک نادر تصویر۔ http://nawaiwaqt.com.pk/urdu/daily/jan-2006/27/columns2.php
الف نظامی لائبریرین جنوری 27، 2006 #1 دیکھیے ایک نادر تصویر۔ http://nawaiwaqt.com.pk/urdu/daily/jan-2006/27/columns2.php
ز زیک مسافر جنوری 27، 2006 #3 بش کی پالیسیوں سے مجھے اختلاف ہے مگر کسی کی تصویر یا شکل کا مذاق اڑانا کوئی اچھی بات نہیں۔
الف نظامی لائبریرین جنوری 27، 2006 #4 راجہ صاحب شکریہ کسی ایک نے تو جواب دیا ورنہ میں سمجھ رہا تھا سب ہی ڈر کے مارے دبک گئے ہوں گے۔
افتخار راجہ محفلین جنوری 27، 2006 #6 جی اب بش سے ڈرنا تو ایک اچھی علامت ہے۔ اب کون ہے جو آ بیل مجھے مار کہے۔