ایک مسئلے پر انتظامیہ کی نظر عنایت درکار ہے

ابن بطوطہ

محفلین
سلام۔
میں نے جملہ ڈاونلوڈ والے تھریڈ میں ایک رپلائی کیا تھا مگر وہ رپلائی نظر نہیں‌ آرہا ہے کیا میں دوبارہ سے جواب لگاؤں یا پھر کوئی ٹیکنکل خامی ہے اس سلسلے میں تعاون درکار ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ اس تھریڈ کا ربط فراہم کریں اور ایک مرتبہ پھر اس کا جواب پوسٹ کرکے دیکھیں۔
 

ابن بطوطہ

محفلین
آپ کا بہت شکریہ نبیل اب ماشاء اللہ اتنی بڑی محفل پر اُس تھریڈ کو ڈھونڈنے میں وقت لگ جائے گا لیکن اگر مجھے مستقبل میں اس طرح کی صورتحال سے دوبارہ دوچار ہونا پڑا تو میں ضرور اُس تھریڈ کے لنک کو محفوظ کر لوں گا۔ لیکن مجھے یہ اچھی طرح یاد ہے کہ وہ تھریڈ جملہ کے تعلق سے تھا جس میں ٹٹوریل کا لنک دیا گیا تھا۔ ایک بار پھر میں آپ کا شکرگزار ہوں جو آپ نے وقت نکال کر مجھے جواب ارسال کیا۔
 
Top