ایک قطع

فیضان قیصر

محفلین
تم میری زندگی ہو اس میں تو شک نہیں ہے
لیکن سنو کسی کی اب میں بھی زندگی ہوں
تم مل گئے ہو مجھکو اسکی مجھے خوشی ہے
لیکن میں تم سے مل کر بے حد اداس بھی ہوں
 
آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
اوزان درست ہیں لیکن دوسرا مصرع
لیکن سنو کسی کی اب میں بھی زندگی ہوں
'سنو' کا مقام کنفیوژن پیدا کرتا ہے 'کسی کی سنو' بھی مراد ہو سکتی ہے. اس لیے یہ لفظ ہی استعمال کرنے کی ضرورت نہیں، کہ 'میں بھی کسی کی زندگی ہوں' ظاہر ہو جائے
 
Top