ویسے اتنے سالوں میں اور کیا کیا بدل گیا؟ یعنی مزید کیا کیا پکاتے اور کہاں کہاں جاتےہوئے آپ کو آواز دی جائے؟ :) اتنے سالوں میں شاید ہم ہی بدل گئے ہیں۔ اور آپ جب چاہیں آواز دے مار سکتی ہیں :)