ایک غزل اصلاح کے لیے پیش کرنے کی جسارت

کاشف اختر

لائبریرین
ایسے الفاظ روانی میں خلل کا باعث بھی بنتے ہیں اور تفہیم میں ابہام بھی پیدا کرسکتے ہیں

صد فی صد متفق ! کہ شرح عام طور پر متن کی بہ نسبت مزید الجھی ہوئی ہوتی ہے جبکہ متن کو عام فہم ، سلیس ، اور سہل زبان میں لکھا جاتا ہے
میں نےآپ کے متن کی شرح کرکے مقصود َ کلام واضح کرنے کی ناتمام کوشش کی ہے ! کسی قسم گستاخی ہوئی تو معذرت ؟؟؟
 
ابن رضا

گستاخی کیسی ہم بھی طالب علم ہے اور اگر ایسی باتیں ناگوار گزریں تو علم کے نئے دریچے ہم پر وا ہونے سے رہے
 
Top