کافی حد تک درست ہے۔
وہ ہر چہرے میں۔۔۔ مطلع درست کرنے کے لئے۔
ازل کا تلفظ یہاں ز‘ پر جزم کے ساتھ باندھا گیا ہے جو غلط ہے۔
تیسرا شعر سمجھ میں نہیں آیا، محبوب کی بات ہے یا کسی گل کی بات ہے؟
چوتھا شعر، عروضی طور پر درست، لیکن شبِ دلجوئی مع اضافت سے کیا مراد ہے؟
آخری شعر۔ درست ہو جاتا ہے اگر پہلا لفظ مرا‘ ہو، میرا نہیں۔