محمد علم اللہ
محفلین
یہی کہ محفل کھل جاتی ہے یعنی اسے تعلیمی سائٹ کا درجہ مل چکا ہے![]()
ہاہاہہاہا
تو محفل تو ہے ہی درس گا ہ بھائی جان ۔
یہی کہ محفل کھل جاتی ہے یعنی اسے تعلیمی سائٹ کا درجہ مل چکا ہے![]()
شکریہاچھا شاٹ ہے جناب اپکا کیمرا کونسا ہے![]()
جناب یہ کتنے کا ملتا ہے ؟شکریہاولمپس ای 500
یہ تو 50000 کے آس پاس مل جائے گا لیکن اس سے بہت اچھے بھی ہیں اگر لیں تو۔جناب یہ کتنے کا ملتا ہے ؟اور اچھا والا کتنے کا ہوتا ہے ؟ مجھے جہازوں کی تصاویر بنانے کے لیے ایک اچھا سا کیمرہ چاہیے
اس کی سپیسیز پر تھوڑی موم بتی والی روشنی ڈالیں نا سرکاریہ تو 50000 کے آس پاس مل جائے گا لیکن اس سے بہت اچھے بھی ہیں اگر لیں تو۔
اس کی سپیسیز پر تھوڑی موم بتی والی روشنی ڈالیں نا سرکار![]()