ایک سوال ‘‘پوری‘‘ کے بارے میں جو حلوے کے ساتھ ہوتی ہے

الف نظامی

لائبریرین
فی الحال تو کوئی خاتون موجود نہیں ہیں محفل پر، انتظار فرمائیے جلد ہی آپکو اس کے بنانے کا نسخہ مل جائے گا۔
 

AMERICAN

محفلین
زکریا بھائی پوریاں بنانا بہت مشکل کام ہے۔ میں حلوائی کو بناتے ہوئے دیکھا اس کی محنت اور وقت پر حیران ہوا تھا۔ بہت وقت صرف ہوتا ہے اس میں ۔
 
Top