ایک سستی ویب ہوسٹنگ

Afridi

محفلین
لنک
urduwebyl9.gif
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ آفریدی۔ آپ نے اچھی شئیرنگ کی ہے، لیکن آپ نے thumbs down کیوں کیا ہوا ہے؟
 

Afridi

محفلین
شکریہ آفریدی۔ آپ نے اچھی شئیرنگ کی ہے، لیکن آپ نے thumbs down کیوں کیا ہوا ہے؟

مجھے پتہ ہے نبیل بھائی آپ کو یہاں تصویری اردو تھریڈ پسند نہیں‌ہے،۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اس کی مجھے عادت سے ہو گئی،۔۔۔۔۔۔اور لکھنے میں‌اچھا لگتا ہے۔۔۔۔
آپ نے پسند کیا ۔۔۔۔۔۔آپ کا بہت بہت شکریہ،۔۔۔۔۔۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
آفریدی، جب مفید انفارمیشن share کی جائے تو تصویری اردو بھی قابل قبول ہے۔ تحریری اردو کے فوائد تو آپ بھی جانتے ہیں کہ یہ لوڈ کرنے میں تیز ہوتی ہے اور یہی سرچ انجنز پر انڈکس ہو سکتی ہے۔ بہرحال آپ یہاں جیسے پوسٹ‌ کرنے میں سہولت محسوس کریں ویسا آپ کریں۔
 
Top