ایک رباعی برائے اصلاح

محمد فائق

محفلین
سچائی سے بیگانہ سمجھ لے دنیا
چاہے ہمیں دیوانہ سمجھ لے دنیا
اے پردہ نشیں! یہ ہمیں منظور نہیں
آنا ترا افسانہ سمجھ لے دنیا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top